حیدرآباد۔12۔مارچ (اعتماد نیوز)کانگریس ایم ایل سی محمد علی شبیر نے آج کہا
کہ تلنگانہ میں کانگریس ہی چیمپئن ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ
تلنگانہ علاقہ
کی ترقی کانگریس کے ذریعہ سے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے ٹی آر ایس سے اتحاد سے
متعلق کہا کہ کانگریس ہائی کمان اس معاملہ میں غور کر رہی ہے۔